، جنگی جنون، بھارت نے سپر سانک میزائل کا تجربہ کر لیا

، جنگی جنون، بھارت نے سپر سانک میزائل کا تجربہ کر لیا

  

نئی دہلی ( صبا ح نیوز) بھارت نے ایک اور سپر سانک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دفاعی تحقیقات و ترقی کے ادارے نے سپر سانک میزائل کا تجربہ کامیاب ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہے یہ میزائل تجربہ مشرقی ہندوستان میں اوڑیسہ کے ساحل پر کیا گیا۔ یہ میزائل دو مرحلوں کے جدید ترین خودکار سسٹم سے تیار کیا گیا ہے جو فضا میں پچاس کلومیٹر کی بلندی پر دشمن کے میزائلوں کو بھرپور طریقے سے نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے میزائل کے تجربے پر سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے اور اپوزیشن پرنکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے اگر وہ اب اس کے لئے ثبوت مانگیں گے تو انہیں اس کے لئے طویل بلندی کا سفر کرنا ہوگا،انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے پہلے سرجیکل سٹرائیکس بارے ثبوت مانگے تھے اب وہ دفاع کیلئے ان تجربات پر بھی سوالات اٹھانے لگے ہیں،

سپر سانک میزائل

مزید :

صفحہ اول -