سابق وزیرتعلیم سندھ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو علالت کے باعث انتقال کرگئیں

سابق وزیرتعلیم سندھ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو علالت کے باعث انتقال کرگئیں
سابق وزیرتعلیم سندھ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو علالت کے باعث انتقال کرگئیں

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرتعلیم سندھ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو کافی عرصے سے علالت کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ڈاکٹر حمیدہ نے کراچی اور آکسفوڑ سے تعلیم حاصل کی .

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

انہوں نے لندن یونیورسٹی سے ساﺅتھ ایشین ہسٹری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔سابق وزیرتعلیم سندھ یونیورسٹی جامشورہ میں شعبہ تاریخ کی سربراہ بھی رہیں۔انتقال کرنے والی ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو سابق وزیراعلیٰ سندھ ایوب کھوڑو کی بڑی صاحبزادی تھیں۔

مزید :

کراچی -