امریکہ کا قانونی نظام ٹوٹ چکا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹ

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات مسلم ممالک کے خلاف عائد پابندیوں کو معطل کرنے والے ججوں کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا قانونی نظام ٹوٹ چکا ہے۔
اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔،کلک کریں
اپنی ایک ٹویٹ میں انھوں نے ایک اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جانب سے پابندیوں کے اعلان کے بعد ملک میں آنے والے پناہ گزینوں میں سے 70 فیصد کا تعلق انہی مشتبہ ممالک سے ہے۔
Our legal system is broken! "77% of refugees allowed into U.S. since travel reprieve hail from seven suspect countries." (WT) SO DANGEROUS!
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) February 11, 2017