کراچی کنگز کی شکست، ٹوئٹر پر ”جگتوں“ کا سیلاب، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداحوں میں 'اتحاد' ہو گیا

کراچی کنگز کی شکست، ٹوئٹر پر ”جگتوں“ کا سیلاب، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ...
کراچی کنگز کی شکست، ٹوئٹر پر ”جگتوں“ کا سیلاب، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداحوں میں 'اتحاد' ہو گیا

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دی جو اس کی مسلسل دوسری شکست ثابت ہوئی۔ اس شکست کے باعث جہاں ٹیم کے کھلاڑی مایوس اور افسردہ نظر آئے وہیں سوشل میڈیا صارفین بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر “ پر کراچی کنگز کے مداحوں نے اپنی ٹیم کوآڑے ہاتھوں لیا تو لاہور قلندرز کے مداح ان کے زخموں پر نمک چھڑکتے رہے اور طرح طرح کی مزاحیہ تصاویر اور دلچسپ ٹویٹس کرتے رہے۔ صارفین کی جانب سے کی جانے والی چند دلچسپ ٹویٹس مندرجہ ذیل ہیں جنہیں پڑھ کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔

مزید :

T20 World Cup -