باجوڑ ایجنسی،سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 5 سکیورٹی اہلکار زخمی

باجوڑ ایجنسی،سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 5 سکیورٹی اہلکار زخمی
باجوڑ ایجنسی،سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 5 سکیورٹی اہلکار زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

باجوڑ ایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحصیل ماموند کے علاقے میں بم دھماکے سے 5 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔،کلک کریں

نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ایک بم کا ناکاہ بنادیا گیا ہے جبکہ دوسرا بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا جس سے سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹر ز ان کا علاج کرنے میں مصروف ہیں جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید : باجوڑ