کشمیریوں نے بھی پی ایس ایل میں اپنی ٹیم شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

کشمیریوں نے بھی پی ایس ایل میں اپنی ٹیم شامل کرنے کا مطالبہ کردیا
کشمیریوں نے بھی پی ایس ایل میں اپنی ٹیم شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

  

دبئی(صباح نیوز) کشمیری بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے بخار کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام بھی پاکستان سپر لیگ کے میچز پوری دلچسپی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں جبکہ کشمیری شائقین کی بڑی تعداد دبئی اسٹیڈیم میں جاری میچ دیکھنے کے لیے بھی باقاعدگی سے پہنچ جاتے ہیں۔کشمیری شائقین کرکٹ نے بھر پور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم بھی شامل کی جائے۔

مزید :

T20 World Cup -