لودھراں کے طلبا و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری ،جہانگیر ترین نے اعلیٰ معیار کاکالج بنانے کااعلان کردیا

لودھراں کے طلبا و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری ،جہانگیر ترین نے اعلیٰ معیار ...
لودھراں کے طلبا و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری ،جہانگیر ترین نے اعلیٰ معیار کاکالج بنانے کااعلان کردیا

  

لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن) لودھراں کے طلبا و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ،رہنماءتحریک انصاف جہانگیر ترین نے اعلی معیار کا کالج بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جنوبی وزیرستان کا دورہ،آپریشن کے نتائج پراظہاراطمینان:ڈی جی آئی ایس پی آر 

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب لودھراں کے طلباوطالبات کو تعلیم حاصل کے لئے دوسرے بڑے شہروں میں نہیں جاناپڑے گا۔لودھراں میں بنائے جانے والے کالج میں گرلز اور بوائز دونوں کیمپس تعمیر ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی انقلاب کے خواب کی تکمیل کے لئے میں تمام کو ششیں جاری رکھوں گا۔

مزید :

لودھراں -