مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے:فاروق ستار

مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے:فاروق ستار
مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے:فاروق ستار

  

حیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے، ہمارے خلاف پھر سازش کی جارہی ہے۔

حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ سب سے پہلے اس بات کا تعین کیا جائے کہ 8 سال تک کس کو فائدہ پہنچانے کے لیے مردم شماری نہیں کرائی گئی۔

معاف کیجیئے میری ابھی طلاق ہوئی ہے اس لیے۔۔۔ خاتون پائلٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ تمام مسافروں نے سر پکڑ لیا

انہوں نے کہا کہ مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے، اس میں سندھ کے وڈیروں کا فائدہ ہے۔

مزید :

کراچی -