پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخر میں لاہور آئیں گے

پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخر میں لاہور آئیں گے
پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخر میں لاہور آئیں گے

  

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو  زرداری رواں ماہ کے آخر میں لاہورآئیں گے ۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو لاہور میں قیام کے بعد جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں کا بھی دورہ کر یں گے جہاں 10مارچ کو ملتان میں ہونیوالے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے کارکنوں اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کر یں گے ۔

مزید :

لاہور -