ایف بی آر کے ریجنل دفاتر سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں چھٹی کے روز بھی کھلے رہے

ایف بی آر کے ریجنل دفاتر سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں چھٹی کے روز بھی کھلے ...

لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے علاقائی دفاتر سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں اتوار کے روز بھی کھلے رہے ۔سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے تصدیق شدہ ٹیکس گوشواروں کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایف بی آر کے علاقائی دفاتر تعطیلات کے باوجود ہفتہ اور اتوار کے روز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

مزید : کامرس