برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

  



لاہور( این این آئی)شہر میں برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ۔گزشتہ رو ز برائلر گوشت کی قیمت 4روپے فی کلو اضافے سے 216روپے سے بڑھ کر 220روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈے 2روپے اضافے سے90روپے سے بڑھ کر 92روپے فی درجن ہو گئے۔

مزید : کامرس