جنوری کے دوران چین کی سویا بین کی درآمد میں 11 فیصد اضافہ

جنوری کے دوران چین کی سویا بین کی درآمد میں 11 فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران اس کی سویابین کی درآمد میں 11 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافے کے باعث کرشرز کی اضافی خریداری ہے۔محکمہ کسٹم کی جاری رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران کل 8.48 ملین ٹن سویابین درآمد کی گئی جو جنوری 2017 ء کی درآمد 7.655 ملین ٹن کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے۔ تاہم جنوری کی درآمد دسمبر 2017 ء کی درآمد 9.547 ملین ٹن سے کم رہی۔

مزید :

کامرس -