فاسٹ باؤلر محمد عامر کی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی،تصاویر وائرل

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی،تصاویر وائرل
فاسٹ باؤلر محمد عامر کی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی،تصاویر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)حال ہی میں نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی کے بعد مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامرکے ہمراہ ان کی اہلیہ نرجس اور بیٹی منسا موجود ہیں۔ دونوں میاں بیوی نے عمرہ کی تصاویر سوشل سائٹس پر شیئر کیں جو خوب وائرل ہو رہی ہیں۔