بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 15 فروری کو کھیلا جائیگا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 15 فروری کو کھیلا جائیگا

  



ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 15 فروری کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 18 فروری کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی