رحمت شاہ کے ایک ہزار رنز مکمل

رحمت شاہ کے ایک ہزار رنز مکمل
رحمت شاہ کے ایک ہزار رنز مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شارجہ (یو این پی) افغان بیٹسمین رحمت شاہ نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے۔ انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے میں کیریئر کی تیسری سنچری اسکور کر کے حاصل کیا۔ انہوں نے 34 ایک روزہ میچز میں تین سنچریاں اسکور کر رکھی ہیں۔