افضال عاجز کا تازہ شعری مجموعہ ’’پیرہن میں آگکی عوامی حلقوں میں پذیرائی

افضال عاجز کا تازہ شعری مجموعہ ’’پیرہن میں آگکی عوامی حلقوں میں پذیرائی

لاہور (پ ر) درویشانہ مزاج رکھنے والے افضال عاجز کا تازہ شعری مجموعہ ’’پیرہن میں آگ‘‘زیور طبع سے آراستہ ہو کر اہل سخن سے داد و تحسین وصول کر رہا ہے۔ اس سے قبل ان کے دوشعری مجموعے ’’بوئے پیرہن‘‘ اور ’’کب بیتے گا ہجر کا موسم‘‘ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ پرائم ٹائم پبلی کیشنز نے اس مجموعے کو نہایت خوبصورتی سے شائع کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4