حسن عسکری کاظمی کا تازہ شاعری مجموعہ شائع ہوگیا

حسن عسکری کاظمی کا تازہ شاعری مجموعہ شائع ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) ماہر تعلیم ، نثر نگار اور معروف شاعر حسن عسکری کاظمی کا تازہ شاعری مجموعہ ’’دریچہ کھلا رہے‘‘ زیور طبع سے آراستہ ہو کر مارکیٹ کے ہر قابل ذکر بک سٹال پر دستیاب ہے نظم و نثر کی درجنوں کتابوں کے مصنف پروفیسر کاظمی کے تازہ شعری مجموعے کو ادبی حلقوں میں زبردست پذیرائی ملی ہے اور اس ضمن میں ان کے اعزاز میں متعدد تقاریب برپا کی جا رہی ہیں۔