2016ء میں 21مراکز سے تقریباََ 99ہزار903عازمین نے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے حج کی سعادت حاصل کی تھی

2016ء میں 21مراکز سے تقریباََ 99ہزار903عازمین نے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے حج کی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2016ء میں پورے ہندو ستان کے21مراکز سے تقریباََ 99 ہزار 903 عازمین نے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے حج کی سعادت حاصل کی تھی جبکہ تقریباََ 36ہزار عازمین نے پرائیویٹ ٹورز اپریٹر کے ذریعے حج ادا کیا،البتہ حج 2017ء کے لیے سعودی عرب کی طرف سے کوٹے میں کیے گئے اضافہ کے بعد اس سال حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے ایک لاکھ25ہزار 25عازمین سفر حج پر جائیں گے جبکہ45ہزار عازمین پرائیویٹ ٹورز اپریٹرز کے ذریعے سفر حج پر روانہ ہوں گے اس طرح اس سال جملہ ایک لاکھ70ہزار 20 ہندوستانی عازمین سفر حج پر جائیں گے اس کے علاوہ تقریباََ 5ہزار عازمین خصوصی کوٹہ سے جاتے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر /میٹروپولیٹن 4