وزارت مذہبی امور کی سرکاری حج سکیم کیخلاف تمام ہائیکورٹس میں زیر سماعت درخواستوں کو یکجا کرنے کی درخواست منظور

وزارت مذہبی امور کی سرکاری حج سکیم کیخلاف تمام ہائیکورٹس میں زیر سماعت ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی سرکاری حج سکیم2018ء کے خلاف تمام ہائیکورٹس میں زیر سماعت درخواستوں کو ایک جگہ کرنے کی درخواست منظور،سماعت 14فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کرے گا۔

مزید : صفحہ آخر /میٹروپولیٹن 4