آر ایس ایم نے مشکوک نئی اور پرانی کمپنیوں کا کراس چیک شروع کر دیا

آر ایس ایم نے مشکوک نئی اور پرانی کمپنیوں کا کراس چیک شروع کر دیا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)RSMنے مشکوک نئی اور پرانی کمپنیوں کا کراس چیک شروع کر دیا،وزارت مذہبی امور کی نامزد کردہ چارٹرڈ اڈٹ فرم آر ایس ایم نے دفاتر کی تصدیق کے لیے دفاتر کے وزٹ کے دوران درجنوں دفاتر بوگس پائے تھے یا عارضی بنائے گئے تھے یا کوٹھیوں پر بورڈ لگائے گئے تھے ان کی رپورٹ جمع ہونے پر ان کی دوبارہ تصدیق کے لیے RSMنے سارے نظام کو شفاف بنانے کے لیے مشکوک دفاتر کے دوبارہ وزٹ کرنا شروع کر دئیے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر /میٹروپولیٹن 4