سینیٹ وقومی اسمبلی کے اجلاس آج سے شروع ہوں گے

سینیٹ وقومی اسمبلی کے اجلاس آج سے شروع ہوں گے

  



اسلام آباد (آئی این پی ) سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس(آج) پارلیمنٹ پھرشروع ہوں گے،سینیٹ اجلاس تین بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے ہوگا، اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے امورزیر بحث آئیں گے۔سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس (آج) پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھرشروع ہوں گے۔سینیٹ کا اجلاس تیسرے پہر تین بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے ہوگا۔دونوں ایوانوں کے اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے امورزیر بحث آئیں گے۔

مزید : صفحہ آخر /میٹروپولیٹن 4