نواز شریف سے سعد رفیق کی ملاقات سینیٹ اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال

نواز شریف سے سعد رفیق کی ملاقات سینیٹ اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال

  



لاہور (آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے جاتی امراء میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ملاقات میں سابق وزیرعظم کی صاحبزادی مریم نواز بھی موجود تھیں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں چوہدری نثار کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس پر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہے جس میں سینٹ الیکشن سمیت آئندہ 2018ء میں ہونے والے عام انتخابات پر بھی مشاورت کی گئی۔

مزید : صفحہ آخر /میٹروپولیٹن 4