آئی جی مو ٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پراظہارتعزیت

آئی جی مو ٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال ...

  



لاہور(خبرنگار) انسپکٹر جنرل مو ٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کا انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کے لئے جدوجہد کی۔

مزید : علاقائی