موچی گیٹ، آ تش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 5ملزمان گرفتار

موچی گیٹ، آ تش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 5ملزمان گرفتار

  



لاہور(خبرنگار) موچی گیٹ پولیس کی کارروائی ، آ تش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 5ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق موچی گیٹ پولیس نے آ تش بازی کا سامان فروخت کرنے والی دکانوں پر چھاپہ مار کر آتش بازی فروخت کرنے والے 5 ملزمان عابد، صادق ، واصف ، ارشداورعلی رضاکو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمدکر کے مقدمات درج کرلئے۔

مزید : علاقائی