ٹریفک کی خلاف ورزی پر سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے : ایس پی ٹریفک

ٹریفک کی خلاف ورزی پر سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے : ایس پی ٹریفک

  



لاہور(خبر نگار) ایس پی ٹریفک سردار محمد آصف نے کہا ہے کہ ٹریفک کی خلاف ورزی پر سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے ، موجودہ سسٹم میں جزا و سزا نہ ہونے کے برابر ہے اور سزا نہ ہونے پر گاڑی سوار ٹریفک کی خلاف ورزی سے ذرا بھر بھی گھبراتے ہیں، جبکہ دھرنوں کے لئے مال روڈ کی بجائے کوئی اور مقام مخصوص کیا جانا ضروری ہے جبکہ ترقیاتی کاموں کی کھدائی کرنے سے پہلے مشاورت کے لئے پابند بنایا جائے، اس طرح شہر میں ٹریفک کا نظام پچاس فیصد سے 60فیصد آٹو میٹک ہی کنٹرول ہو جائے گا۔

سائیڈ سٹوری

مزید : علاقائی