مصری شاہ پولیس کی کارروائی ،کرکٹ میچ پر جوا کروانے والا بک میکر گرفتار

مصری شاہ پولیس کی کارروائی ،کرکٹ میچ پر جوا کروانے والا بک میکر گرفتار

  



لاہور(خبرنگار) مصری شاہ پولیس نے کارروائی کر کے کرکٹ میچ پر جوا کروانے والے بک میکر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کرکٹ میچ بک پر چھاپہ مار کر بک میکرعاصم کو گرفتار کرلیا، اس کے قبضے سے نقدی ، ایل ای ڈی اور موبائلز فون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی