ہنجروال پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3ملزمان گرفتار

ہنجروال پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3ملزمان گرفتار

لاہور(خبر نگار) تھانہ ہنجروال پولیس نے کارروائی کے دوران 3پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ہنجروال پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 3پتنگ بازوں جلیل ، قاضی اور مرسلین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی