ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 45 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 45 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ ...

  



دالبندین(این این آئی)ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 45 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوال کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 45 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپیہ دے کر مختلف ایجنٹوں کیزریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ یرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے یہ تمام پاکستانیوں کوگرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔تفتان لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کردی۔

مزید : صفحہ آخر