جدہ میں شراب کشید کرنے والے 6افراد گرفتار

جدہ میں شراب کشید کرنے والے 6افراد گرفتار

جدہ(بیورو رپورٹ) سعودی دارالخلافہ ریاض ریجن میں ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے اہلکاروں نے پولیس کے تعاون سے شراب کشید کرنے والے ایک کارخانے کے خلاف کارروائی کی۔ 3سعودی شہری اور غیر قانونی طور پر مقیم 3غیر ملکی کارخانہ چلا رہے تھے، گرفتار کرلئے گئے۔ 16 ہزار216 لیٹر شراب ضبط کرکے تلف کردی گئی۔

6 گرفتار

مزید : رائے /علاقائی