عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ سید حیدر فاروق مودودی پڑھائیں گے

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ سید حیدر فاروق مودودی پڑھائیں گے

  



لاہور ( ما نیٹر نگ ڈیسک) معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر کی نما ز جنازہ بانی جماعت اسلامی پاکستان سید ابو الاعلیٰ مودودی کے صاحبزادے سید حیدر فاروق مودودی پڑھائیں گے ،عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ 13 فروری بروز (منگل ) قذافی سٹیڈیم کے قریب ایل سی سی گراونڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

سید حیدر فاروق مودودی

مزید : صفحہ اول /رائے