ایرانی، حسن روحانی نے رواں سال کو ’’اتحاد کا سال‘‘ منانے کی درخواست کر دی

ایرانی، حسن روحانی نے رواں سال کو ’’اتحاد کا سال‘‘ منانے کی درخواست کر دی

  



تہران(آن لائن) صدر حسن روحانی نے رواں سال کو ’’اتحاد کا سال‘‘ کے طور پر منانے کا مطالبہ کردیا ہے جیسا کہ ایران گزشتہ ماہ کے ملک میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر اتوار کو اسلامی انقلات کے بعد سے 39ویں سالگرہ تقریبات منارہاہے ۔تہران میں ایک بڑے مجموعہ کے سامنے خطاب میں انہوں نے کہا ’’میں درخواست کرتاہوں کہ ا نقلاب کے چالیسویں سال ،آئندہ سال کو اتحاد کا سال منایا جائے ،میں قدآمت پسندوں،اصلاح پسندوں ،اعتدال پسندوں اور تمام فریقین اور تمام لوگوں سے کہتاہوں کہ آئیں اور مل کر آگے بڑھیں۔

مزید : عالمی منظر