بے نظیر ایئرپورٹ پر ڈی جی نیب بلوچستان عرفان بیگ سے تیس بور پسٹل کی 7گولیاں برآمد

بے نظیر ایئرپورٹ پر ڈی جی نیب بلوچستان عرفان بیگ سے تیس بور پسٹل کی 7گولیاں ...

اسلام آباد(آن لائن )بے نظیر ایئرپورٹ پر ڈی جی نیب بلوچستان عرفان بیگ سے تیس بور پسٹل کی 7گولیاں برآمد ہوئیں راولپنڈی ڈی جی نیب قومی ایئرلائین کی پرواز پی کے 363 سے اسلام آباد سے کوئٹہ جارہے تھے راولپنڈی ڈی جی نیب بلوچستان نے اے ایس ایف کو کل گولیوں کے لائسنس پیش کرنے کی مہلت مانگ لی راولپنڈی اے ایس ایف عملے نے گولیاں قبضے میں لے کر ڈی جی بلوچستان نیب کو سفر کرنے کی اجازت دے دی۔

مزید : صفحہ اول /رائے