نیب راولپنڈی آج نواز شریف کیخلاف مزید دو ضمنی ریفرنس دائر کریگا

نیب راولپنڈی آج نواز شریف کیخلاف مزید دو ضمنی ریفرنس دائر کریگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (آن لائن) نیب راولپنڈی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف مزید دو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ضمنی ریفرنس العزیزیہ سٹیل مل اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ سے متعلق ہے جبکہ نواز شریف صفائی کا موقع دینے کے باوجود پیش نہیں ہوئے اس لئے نیب راولپنڈی آج دونوں ریفرنس نواز شریف کے بیان کے بغیر ہی دائر کرے گا۔
نیب راولپنڈی

مزید :

صفحہ اول -رائے -