ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرنے والے علی حسن گیلانی ‘ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ‘ ذرائع

ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرنے والے علی حسن گیلانی ‘ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ...

  



بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایم این اے علی حسن گیلانی کامسلم لیگ ن چھوڑ کرپاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے کافیصلہ(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

باوثوق ذرائع نے بتایاہے کہ علی حسن گیلانی کومخدوم احمدمحمود نے پیشکش کی تھی کہ وہ مسلم لیگ ن چھوڑ کرحلقہ این اے184 سے میاں نجیب الدین اویسی اورملک عامر یاروارن کے مقابلے میں الیکشن لڑیں کیونکہ اس حلقے میں پاکستان پیپلزپارٹی کاکافی ووٹ بینک موجود ہے اورملک عامریارواران بھی اسی حلقہ سے متعدد مرتبہ کامیاب ہوتے رہے ہیں۔اسی وجہ سے انہوں نے گزشتہ روز مسلم لیگ ن سے علیحدگی کااعلان کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر