سابق صدر آصف علی زرداری کے طلب کرنے پر یوسف رضا گیلانی اسلام آباد روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری کے طلب کرنے پر یوسف رضا گیلانی اسلام آباد روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے طلب کرنے پر سید یوسف رضا گیلانی اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ سینیٹ کے الیکشن کے سلسلے میں (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

مشاورت کے سلسلے میں آصف زرداری نے پارٹی کے مرکزی رہنماو سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد بلا لیا جس پر سید یوسف رضا گیلانی اسلا م آباد روانہ ہو گئے ہیں ۔