100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ملتان میں ہوگی

100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ملتان میں ہوگی

  



ملتان (خصوصی رپورٹر) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 فروری جمعرات کوملتان میں ہو گی۔پہلا انعام 7لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام(بقیہ نمبر53صفحہ7پر )

2 لاکھ روپے کے3 انعامات۔تیسرا انعام 1000ے1199 انعامات ہو نگے۔جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری جمعرات کو کراچی میں ہو گی۔پہلا انعام 30لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام10 لاکھ روپے کے3 انعامات۔تیسرا انعام 18500 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

انعامی بانڈز

مزید : ملتان صفحہ آخر