بارش ‘ شدید سردی ‘ مچھلی کی قیمت میں پھر اضافہ ‘ خریداروں کا رش بڑھ گیا

بارش ‘ شدید سردی ‘ مچھلی کی قیمت میں پھر اضافہ ‘ خریداروں کا رش بڑھ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) بارش ہونے اور شدید سردی کا ایک اور جھٹکا لگنے پر مچھلی کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز مچھلی منڈی (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

نزد دولت گیٹ میں خریداروں کا رش دیکھنے میں آیا جبکہ کینٹ‘ خونی برج‘ ممتاآباد ‘ گلگشت کالونی‘ نیو ملتان سمیت مختلف دکانوں میں مچھلی فرائی کی دکانوں پر خریداروں کا رش دیکھنے میں آیا ۔ رہو ڈمرا فرائی مچھلی 360روپے سے 700روپے فی کلو تک فروخت ہوتی رہی ۔