ضلع ملتان میں پولیو مہم آج سے شروع

ضلع ملتان میں پولیو مہم آج سے شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نمائندہ پاکستان ) حکو مت پنجا ب کی ہد ایات پرضلع ملتا ن میں 3 روز ہ قومی پولیو مہم آج 12فروری سومو ار سے شر وع ہو گی(بقیہ 55نمبرصفحہ7پر )جس کے دور ان ملتا ن کے 8 لا کھ سے زا ئد بچو ں کو گھر گھر جاکر پولیو سے بچا ؤ کیلئے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔اس سلسلہ میں محکمہ صحت نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔