آگ میں جھلس کر شہری جاں بحق

آگ میں جھلس کر شہری جاں بحق

  



ملتان( کرائم رپورٹر )سردی سے بچنے کے لئے خود کی لگائی آگ میں شہری جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔معلوم ہوا ہے کہ خیام سنیما کے(بقیہ نمبر57صفحہ7پر )

قریب گودام کی چھت پر اقبال نامی مزدور نے سردی سے بچنے کے لئے لکڑیوں میں اگ لگائی اور ساتھ ھی چارپائی پر سو گیا تاہم آگ لگنے سے جھلس گیا اہل علاقہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچی اور اسے نشتر منتقل کردیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

جاں بحق

مزید : ملتان صفحہ آخر