7ماہ کے دوران وصول ہونیوالے ریونیو محاصل کی رپورٹ بورڈ آف ریونیو کو ارسال

7ماہ کے دوران وصول ہونیوالے ریونیو محاصل کی رپورٹ بورڈ آف ریونیو کو ارسال

  



ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ کلکٹر ملتان نے گزشتہ 7ماہ کے دوران وصول ہونے والے ریونیو محاصل کی رپورٹ بورڈ آف (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ریونیو کو بھجوادی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 7ماہ کے دوران رجسٹری برانچ ملتان میں منتقلی جائیداد پر 60کروڑ روپے سے سٹیمپ ڈیوٹی حاصل ہوئی جبکہ زبانی انتقالات پر وصول 39کروڑ روپے فیسیں موصول ہوئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر