پٹواری آج سے فصل ربیع 2018ء کی گرداواری شروع کریں گے

پٹواری آج سے فصل ربیع 2018ء کی گرداواری شروع کریں گے

  



ملتان (نمائندہ خصوصی) بورڈ آف ریونیو کے احکامات پر صوبہ بھر کے پٹواری آج سے فصل ربیع 2018ء کی گردواری شروع کریں گے۔ محکمہ مال کا فیلڈ سٹاف 28فروری تک گرد(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

واری مکمل کرکے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر زرار لینڈ ریکارڈ سنٹرز کے حوالے کرے گا۔ جس کے بعد ہی فہرستیں ایک جامع رپورٹ کی صورت میں بورڈ آف ریونیو کو ارسال کیں جائیں گیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر