پٹ گینگ کے ملزموں نے ایک ماہ قبل خود کو عسکری اداروں کے حوالے سے کردیا تھا ‘ ذرائع کا دعویٰ

پٹ گینگ کے ملزموں نے ایک ماہ قبل خود کو عسکری اداروں کے حوالے سے کردیا تھا ‘ ...

  



راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)خطرناک جرائم پیشہ عطاء اللہ پٹ عمرانی گینگ(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کے بھائیوں اور بیٹے کے سرنڈر کرنے کامعاملہ ،ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ ملزمان نے تقریباً ایک ماہ قبل اپنے آپ کو عسکری اداروں کے حوالے کردیا تھا آج پنجاب پولیس ضلع راجن پور نے میڈیا کانفرنس بلا کر ان کے سرنڈر ہونے کاواقعہ میڈیا کو بریف کیا جبکہ اصل واقعہ یہ ہے کہ مذکور افراد ایک ماہ پہلے ہی سرنڈر کرچکے تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر