راجن پور ‘ پٹ عمرانی گینگ میں شامل خطرناک اشتہاریوں نے ہتھیار ڈالدئیے

راجن پور ‘ پٹ عمرانی گینگ میں شامل خطرناک اشتہاریوں نے ہتھیار ڈالدئیے

  



راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر‘ نا مہ نگا ر)راجن پور ڈسٹر کٹ پو لیس لا ئن میں ڈی سی اشفا ق احمد چو ہد ری ،ڈ ی پی او را جن پو ر محمد عتیق طا ہر کے ہمرا ہ آر پی او ڈیرہ غاز ی خا ن سہیل حییب تا جک نے میڈ یا سے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا چھو ٹو گینگ کے بعد کچہ ایر یا تحصیل رو جھا ن میں پٹ عمرا نی گینگ(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

عوا م النا س کے لیے د ہشت کی علا مت اور پو لیس کے لئے ایک چیلنج بنا ہوا تھا را جن پور پو لیس نے ان مجر مان کا سند ھ میں بھی گھیراتنگ کیے ر کھا جس کی بد و لت پو لیس کی انتھک محنت اور کا ؤش سے پٹ عمرا نی گینگ کے خطر نا ک مجر ما ن اشتہا ر ی جن کے سر کی قیمت حکو مت پنجا ب نے لا کھو ں رو پے میں مقر ر کر ر کھی ہے گزشتہ روز کو را جن پور پو لیس کے سا منے پٹ عمرا نی گینگ میں ملو ث خطر نا ک مجر ما ن اشتہا ر یو ں سر نڈہو کر ہتھیا ر ڈا ل د یئے ہیں مجر ما ن میں سجا و ل ولد خا دم حسین قوم عمرا نی سکنہ چک عمرا نی تھا نہ شا ہوالی جس کے سر کی قیمت 15 لا کھ جو کہ41 مقد ما ت میں مطلو ب تھا سبزعلی ولد اللہ ڈتہ قو م عمرا نی سکنہ چک عمرا نی تھا نہ شا ہوا لی یہ عطا ء اللہ عر ف پٹ کا بھا ئی ہے یہ 46 مقد ما ت میں مطلو ب تھا جس کے سر کی قیمت 8 لا کھ رو پے تھی بہا در ولد عطا اللہ عر ف پٹ قو م عمر انی سکنہ چک عمر انی تھا نہ شا ہوا لی جو کہ 16 مقد ما ت میں مطلوب تھا جس کے سر کی قیمت 5 لا کھ رو پے تھی اللہ ڈ تہ ولد سہرا ب قو م عمر انی سکنہ چک عمرا نی تھا نہ شا ہو الی یہ عطا اللہ عر ف پٹ کا وا لد ہے جو کہ1 مقد مہ میں مطلو ب تھا آر پی او کا مز ید کہنا تھا کہ یہ امن کی فتح ہے اور یہ فتح ہمیں ایسے نہیں ملی بلکہ اس فتح کے پیچھے کچہ میں شہید ہو نے وا لے ہما رے پو لیس آفیسرا ن / ملا ز مین کا لہو بھی شامل ہے جس کی بد و لت آج کچہ ایر یا میں امن وا ما ن کی صورت حا ل ما ضی کے مقا بلے میں کا فی حد تک بہتر ہے را جن پور پو لیس کا یہ سفر ختم نہیں ہوا ا یسے عنا صر کے مکمل خا تمے اور سر کو بی تک را جن پورپو لیس سخت محنت ،جا نفشا نی اور لگن سے کا م کر تی ر ہے گی اس مو قع پر ایس پی انو یسی گیشن ظفر خان بز دار،ڈ ی ایس پی صدر چو ہد ری زا ہد مجید و دیگر افیسر ان بھی مو جو د تھے اس موقع پر سرنڈر کرنے والے ملزمان اور ان سے برآمد اسلحہ بھی میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ۔

پٹ عمرانی گینگ

مزید : ملتان صفحہ آخر