23واں سینئر مینجمنٹ کورس 26فروری سے شروع ہوگا

23واں سینئر مینجمنٹ کورس 26فروری سے شروع ہوگا

  



ملتان (نمائندہ خصوصی) 23 سینئر مینجمنٹ کورس 26فروری سے شروع ہوگا۔ اور 15جون کو ختم ہوگا اس کورس کیلئے وفاقی اور صوبائی (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

حکومت کے 136آفسران کو منتخب کیا گیا ہے۔ نیب افسران نیشنل سکول آف پالیسی پشاور میں تربیت حاصل کریں گے۔ جس کے بعد وہ اپنے محکموں کو رپورٹ کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر