پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

  



لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر ) کے روز دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔اجلاس کی صدارت(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

اسپیکر رانا محمد اقبال خان کریں گے ۔اجلاس میں دو محکموں خوراک اور زراعت سے متعلق سوالات کے جوابات پوچھیں جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر