ملتان میں ڈکیتی چوری کے مزید واقعات شہری نقدی اور قیمتی اشیاء سے محروم

ملتان میں ڈکیتی چوری کے مزید واقعات شہری نقدی اور قیمتی اشیاء سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

160ملتان (کرائم رپورٹر)ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری ہزاروں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہو گئے.بدھلہ سنت پولیس کے علاقے میں چار ڈاکو مشتاق احمد کے گھر میں داخل ہو ئے ملزموں نے گھر سے 33 ہزار روپے مالیت کا (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

موبائل فون اور نقدی چھین لی چاہ مراد والا کے رہائشی محمد اقبال نے مظفرآباد پولیس کو درخواست دی کہ کاشف، عقیل شاہ اور شہباز شاہ نے اس کے ٹیوب ویل کی شافٹ اور پلی چوری کر لی ہے گلگشت پولیس کے علاقے سے ارشد کا موبائل فون اور دولت گیٹ پولیس کے علاقے سے جہانزیب کا موبائل فون چوری کر لیا گیا۔