زینب قتل کیس ، ملزم عمران علی پر آج فرد جرم عائدہوگی

زینب قتل کیس ، ملزم عمران علی پر آج فرد جرم عائدہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت زینب قتل کیس میں ملزم عمران علی کیخلاف فرد جرم آج بروز (پیر کو) عائد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق انسدا دہشت گردی کی عدالت زینب قتل کیس میں ملوث ملزم عمران علی پر آج بروز پیر کوٹ لکھپت جیل میں فرد جرم عائد کرے گی اور عدالت میں پراسیکوشن کو بھی حکم دیا تھا کہ وہ 12فروری کو استغاثہ کے گہواہ پیش کرے اس کے علاوہ عدالت نے آج ہی ملزم عمران علی کو مقدمے کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم دیا ہوا ہے جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملزم کا ریکارڈ فراہم کردیا گیا ہے۔
زینب کیس