لڑکی سے دو رشتہ دار نوجوانوں کی زیادتی، ملزمان گرفتار

لڑکی سے دو رشتہ دار نوجوانوں کی زیادتی، ملزمان گرفتار
لڑکی سے دو رشتہ دار نوجوانوں کی زیادتی، ملزمان گرفتار

  



لاڑکانہ (ویب ڈیسک) لاڑکانہ میں رتوڈیر وکے رہائشی لیاقت میرانی کی 13 سالہ بیٹی کو رشتہ دار دو نوجوانوں ذیشان اور شاہ رخ نے چائے پلانے کے بہانے گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ لڑکی اور دونوں نوجوانوں کا میڈیکل کرانے کے بعد سیمپل اسلام آباد بھیج دئیے گئے۔

مزید : علاقائی /سندھ /لاڑکانہ