رابطہ کمیٹی کی طرف سے فاروق ستار کو نکالے جانے پر ان کی والدہ بھی میدان میں آگئیں ، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ماں کی ’ممتا ‘ یاد آجائے گی

رابطہ کمیٹی کی طرف سے فاروق ستار کو نکالے جانے پر ان کی والدہ بھی میدان میں ...
رابطہ کمیٹی کی طرف سے فاروق ستار کو نکالے جانے پر ان کی والدہ بھی میدان میں آگئیں ، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ماں کی ’ممتا ‘ یاد آجائے گی

  



کراچی (ویب ڈیسک) ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ نے کہا ہے میرے بیٹے کو دھوکہ دیا گیا، آپ کورٹ والے ہیں جو میرے بیٹے کو نکالا، میرے بیٹے کو کوئی نہیں نکال سکتا میرے بیٹے کے بہادر آباد میں قبضہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا آج میرے لئے بڑے دکھ کا دن ہے، میرا بیٹا کہتا ہے جلسہ کروں گا، اللہ اس کا جلسہ کامیاب کرے، میرے بیٹے کو کوئی بدنام نہ کرے، وہ 26 سال سے پورے پاکستان کی خدمت کررہا تھا، میں آپ کو بھی بیٹا سمجھتی تھی، اتنے بڑے فیصلے سے آپ کو کیا ملے گا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی