پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر عمران اور چودھری نثار کا معاملہ ہے، میرا کیا لینا دینا ہے، پرویز رشیدکا تبصرہ

پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر عمران اور چودھری نثار کا معاملہ ہے، میرا کیا لینا ...
پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر عمران اور چودھری نثار کا معاملہ ہے، میرا کیا لینا دینا ہے، پرویز رشیدکا تبصرہ

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کی چودھری نثارکوپارٹی میں شمولیت کی آفرپر رہنمامسلم لیگ ن پرویز رشیدنے تبصرہ کرنے سے انکارکر دیا۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف میں شمولیت کی آفر عمران اورچودھری نثار کامعاملہ ہے،چودھری نثار سے میراکیالینادینا؟۔

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عمل میں حصہ لینا گناہ ہے،آج پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونے جا رہا ہے ،یہ گناہ نوازشریف کا ہی ہے جس نے کراچی کو محفوظ بنایا۔

مزید : قومی